کھیل … ……انور شعورؔ

اداریہ
03 نومبر ، 2024
لگتا ہے کہ مخلص کوئی نہیں
لوگ اُن کے ساتھ ہیں مطلب سے
آج اُن سے کھیل رہے ہیں سب
کل کھیل رہے تھے جو سب سے