راولپنڈی(جنگ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس ٹو میں گزشتہ روز پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ سابق خاتون اول بھی کیس کی سماعت کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آئیں۔دوران سماعت بیرسٹر سلمان اکرم راجہ ، سلمان صفدر اور عثمان گل کی جانب سے وکالت نامے جمع کروائے گئے، وکلاء نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں دائر کر دیں۔
اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی...
لاہور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات کا ’پلان فار چینج‘ کے...
اسلام آ باد سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ ون مین کمیشن ڈاکٹر محمد شعیب سڈل نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں ‘...
اسلام آباد اٹلی نے سندھ کے دیہی علاقوں میں موسمیاتی خطرات کا سامنا کرنے والے پسماندہ افراد کو بااختیار...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے؛ رانا منظور احمد کی گریڈ 21میں ترقی ،ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ...
نئی دہلی بھارت میں ہوائی اڈوں پر گراؤنڈ ہینڈلنگ کی خدمات فراہم کرنے والی ترکیہ کی کمپنی نے بھارتی حکومت کی...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی سیکرٹری ڈیوڈ لیمی پاکستان کے...