ٹبہ سلطان پور، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

03 نومبر ، 2024

میلسی (نامہ نگار ) ٹبہ سلطان پور کی جامع مسجد میں 50سالہ چوہدری سلیم وضوکے لیے آیا اور ٹونٹیوں میں پانی نہ ہونے سے برقی موٹر پمپ آن کر نے لگا تاہم کرنٹ لگنے پر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔