چوک سرور،بھتیجے کی رسم مہندی میں شامل چچا ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

03 نومبر ، 2024

چوک سرورشہید (نامہ نگار)چوک سرورشہید کے محلہ حافظ آباد نزد غلہ منڈی کا رہائشی مدثر حسین شاکر اپنے بھتیجے فاطر حسین کی رسم مہندی میں شریک تھا جہاں اسے ہارٹ اٹیک ہو ا ،اسے نشتر ہسپتال ملتان لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔