خانیوال ، پولیس کے ڈر سے چور ریلوے شیڈ پر چڑھ گیا‘خود کشی کی کوشش‘ریسکیواہلکاروں نے نیچے اُتار ا

03 نومبر ، 2024

خانیوال (نمائندہ جنگ) ریلوے لوکو شیڈ میں انور نامی چور پولیس کے ڈر سے ریلوے شیڈ پر چڑھ گیا اور خود کشی کی کوشش کی ،ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چور کو بحفاظت نیچے اُتارا اور پولیس کے حوالے کردیا ۔