ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلع کچہری قتل کے مقدمہ کی پیشی پر آنے والے مدعی پر ملزم پارٹی کا حملہ سکیورٹی کچہری نے گرفتار کیاتو ملزمان نے خود پر بلیڈ چلادیئے ۔ملزمان عبدالقدیر ،طیب طاہر اور احسن سعید نےبلیڈ سے حملہ کردیا اور گالم گلوچ کرتے رہے ،پولیس کے مطابق ملزمان نے شراب پی رکھی تھی۔
ملتان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان کی تینوں یونینز ، ویلفیئر ایمپلائز یونین، محنت کش...
ملتان سیکرٹری ہائوسنگ اربن ڈوپلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے ایم ڈی واسا مظفر گڑھ عبدالسلام کو منیجنگ...
ملتان کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی نو منتخب صدر سیدہ بشریٰ نقوی اور...
ملتان سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر نشتر ہسپتال...
ملتان صوبائی امن کمیٹی پنجاب کے رکن سید علی رضا گردیزی کے بڑے بھائی سید مہدی گردیزی کی وفات پر ریجنل پولیس...
ملتان میونسپل کارپوریشن ملتان کی پل شوالہ پر ملکیتی زمین پر تھانہ بوہڑ گیٹ کی عمارت کی تعمیر کاآغاز...
ملتان واسا ملتان کے ریکوری انسپکٹر محمد عابد نے واسا کے 41ہزار نادہند گان کی جانب سے کنکشن بحال کرنے پر قوانین...
ملتان پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈویژنل سیکرٹری حمیدہ خانم اور ڈویژنل صدر شگفتہ حبیب نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن...