ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

03 نومبر ، 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) ممتاز آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزمان میں عمیر مقصود اور ذیشان علی شامل ہیں ۔