منڈی جنگل جسونت گڑھ میں لائٹس آویزاں

03 نومبر ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر کے احکامات پر کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ انتظامیہ نے منڈی جنگل جسونت گڑھ میں لائٹس لگا دی ہیں۔ 20 کے قریب ہائی وولیٹیج لائٹیں آویزاں کی گئی ہیں۔