قتل کا نامزد ملزم گرفتار ، 214ولایتی شراب کی بوتلیں برآمد

03 نومبر ، 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) قطب پور پولیس نے نے قتل کے درج مقدمہ کے نامزد ملزم گلزار مسیح کی گرفتاری کیلئے نیاز ٹاون گھر پر چھاپہ مارا جہاں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے گھر سے 214ولایتی شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔