قتل کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج

03 نومبر ، 2024

ملتان(سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو فا ئر نگ کر کے قتل کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد مجا ہد حسین کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔