لڑکے سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

03 نومبر ، 2024

میلسی (نامہ نگار ) موضع لال سگو کے محمد ریاض گجر کا بھانجا 5سالہ ”ع“ٹیوب ویل پر نہا رہا تھا کہ اس دوران رضوان ارائیں آگیا جس نے بچے سے زیادتی کی کوشش کی ، ٹبہ سلطان پور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔