غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ

03 نومبر ، 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر )قادرپورراں پولیس نے ملزم حسن سےپسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔