کراچی (جنگ نیوز) پاکستانی نژاد ممبر ہاؤس آف لارڈ بیرسٹر واجد خان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلانے پر سزائیں دی گئی، مجھے تمام کمیونٹی کے لوگ ووٹ دیتے ہیں۔ صوفی ازم پر یقین رکھتا ہوں۔ قوالی شوق سے سنتا ہوں۔ میں سب سے کم عمر لارڈ منسٹر ہوں۔ ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اچھے تعلقات ہوں۔ تفصیلی گفتگو ناظرین پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں اتوار کی شام 7بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔ میزبان سہیل وڑائچ ہیں۔ ٭ٹیسٹ کرکٹر نعمان علی نے شکوہ کیا ہے کہ عموماً کرکٹرز خواتین میں مقبول ہوتے ہیں لیکن جتنے طویل عرصے بعد میرا ڈیبیو ہوا ہے یوں لگتا ہے کہ خواتین میں میری مقبولیت کا سنہرا دور اب ختم ہوچکا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ میں صرف مرد کرکٹرز میں ہی مقبول ہوں۔
لاہورپنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار دولت مشترکہ کی پارلیمانی تنظیم کی 2روزہ کانفرنس سات اور آٹھ فروری کو...
انقرہ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت...
گرین بیلٹ، میری لینڈ امریکی ریاستی میری لینڈ میں بدھ کو ایک وفاقی جج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو ری پبلکن...
کراچی 2023 کا یونان کشتی حادثہ جس میں 300 پاکستانی اور 400 غیر ملکی ہلاک ہوئے اور اس کے بعد وزارت داخلہ نے چار رکنی...
واشنگٹن امریکا میں وفاقی عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے پیدائشی حق شہریت پر پابندی کا قانون معطل کردیا، یہ...
اسلام آ باد سی ڈی اے بورڈ میں لے آئوٹ پلان میں ترمیم پیش کرنے سے قبل ایک اعلی سطحی کمیٹی کی کلیرنس سے مشروط...
واشنگٹن امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک 2025 کی فہرست جاری کر دی ہے۔دنیا کی سب سے بڑی...
بیروت شام کی جنرل اتھارٹی برائے لینڈ اینڈ سی پورٹس نے کہا ہے کہ لطاکیہ کی بندرگاہ کےکنٹینر ٹرمینل چلانےکا...