اسلام آباد( رانا غلام قادر )وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت خواتین بر مقام کار( At work place) فوزیہ وقار نے وزارت قومی صحت اور اس کے ذیلی اداروں بشمول ہسپتالوں میں خواتین ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو ہراساں کئے جانے کے کیسز کی رپورٹ طلب کر لی ۔ وزارت سے گزشتہ تین سالوں کے واقعات اور ان کے تدارک کیلئے اقدمات کی رپورٹ مانگی گئی ہے5 نومبر کو اپنے آفس میں اس ھوالے سے اجلاس بھی طلب کیا جس میں وزارت قومی صحت کے حکام شرکت کر یں گے، انکوائریز میں کیا سفا رشات کی گئیں؟ ۔ وزارت صحت کے ڈائریکٹر لیگل آصف سہیل نے وزارت صحت کے زیر انتظام تمام اداروں بشمول ہسپتالوں کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ادارے کے بارے میں رپورٹ چار نومبر تک وزارت میں جمع کرائیں ، یہ بتا یا جا ئے کہ کیا خاتون سٹاف کو ہراساں کئے جانے کی کوئی شکایت درج کرائی گئی اور اگر یسا ہوا تو اس کی انکوائری کرائی گئی یا نہیں؟ اس انکوائری میں کیا سفارش کی گئی ؟
اسلام آباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی شہر کے کسی سب سے بڑے یونٹ سے پراپرٹی ٹیکس کے حصول میں کامیاب...
راولپنڈی ایف آئی اے نے افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹس کے ذریعے سعودی عرب جانے کی سہولت فراہم کرنے کے...
ملتان شدید گرمی کی لہر، انٹرمیڈیٹ کے امتحانی سنٹرز کےلئے نئے ایس او پیز جاری، تفصیل کے مطابق تعلیمی بورڈ...
ملتان سعودی عرب جانے والے ڈرائیورز کے لیے تکامل اسیسمنٹ سنٹر کا قیام، آر پی او ملتان نے افتتاح کر دیا۔ مخدوم...
اسلام آبادسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ افریقہ کے موقع پر افریقی ممالک کی حکومتوں، پارلیمانوں...
اسلام آباد امریکا میں پاکستان کے سفیرِ رضوان سعید شیخ نے کہاہےکہ بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو یہ اعلانِ...
کراچی وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان، سیفران اور مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے...
اسلام آباد کینیڈین سفارتی وفد نے پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ڈی جی امیگریشن اینڈ...