سربیا ، ریلوے سٹیشن کی چھت گرنے سے اموات 13 ہو گئیں

03 نومبر ، 2024

بلغراد(صباح نیوز)سربیا میں ریلوے سٹیشن کی چھت گرنے سے اموات 13ہو گئیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں نے بھاری مشینری سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا اورکٹرز کی مدد سریا کاٹ کر لاشوں اورزخمیوں کو باہرنکالا۔