کراچی ( آن لائن ) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔ ڈونلڈ بلوم کو مزیدار ناشتے کی طلب بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ لے پہنچی۔ ڈونلڈ بلوم کھانوں کا ذائقہ چکھنے برنس روڈ بھی پہنچے جہاں انہوں نے نہاری، کباب اور ربڑی کے مزے لئے۔ہفتہ کو ڈونلڈ بلوم بوٹ بیسن کی مشہور حلوہ پوری اور کڑک دودھ پتی چائے سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم فوڈ اسٹریٹ پر روائتی انداز میں چسکیاں لے کر چائے پیتے دکھائی دئیے۔ڈونلڈ بلوم کراچی کے کباب اور ربڑی کے بھی شوقین نکلے، ڈونلڈ بلوم کھانوں کا ذائقہ چکھنے برنس روڈ بھی پہنچے جہاں انہوں نے نہاری، کباب اور ربڑی کے مزے لئے۔
کراچی مالی مشکلات کی بنا پر ٹریڈنگ کارپوریشن نے مالیاتی اداروں سے تین ماہ کے لیے 389.700 ارب روپے کا قرضہ لینے...
اسلام آباد پاکستان: قدرتی حسن اور قدیم ثقافت کا شاہکار، عالمی سیاحوں کے لیے بہترین منزل۔ تفصیلات کے مطابق...
کراچی سیاسی میدان ، کام کی جگہ پر صنفی مساوات کے تاثرمیں بہتری ،گزشتہ سال کام کی جگہ پر 59 فیصد ،سیاست میں 51...
اسلام آبادلبنان میں پاکستان کے سفارت خانے نے کشیدہ صورتحال میں بیروت میں زیرِ تعمیر امریکی سفارت خانے کے...
اسلام آبادایس آئی ایف سی کی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کی بدولت پاکستان کے غیر ملکی زر مبادلہ ذخائر چار سال...
لاہور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا...
لاہورسینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں وزرا کی گورنر تاشقندسے ملاقات،اقتصادی تعاون بڑھانے پر...
فیصل آباد ملک میں بیوروکریسی کے سرخ فیتے، قانون پر عملدرآمد نہ ہونے اور کاروبار دوست پالیسیوں کی عدم...