پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی آفیشل ویب سائٹ لانچ

03 نومبر ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کر دی ۔پاکستانایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) کے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں ادارے نے اپنی آفیشل ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ ڈائریکٹر جنرل PAA، ایئر وائس مارشل تیمور اقبال نے تقریب کی قیادت کی۔