لندن ( مرتضیٰ علی شاہ ) بانی پی ٹی آئی کے 55سالہ پرانے دوست اور سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰکے ساتھ پیش آئے واقعہ کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔ سابق چیف جسٹس کے خلاف پرامن احتجاج کی کال دی تھی، ان کی روانگی سے پہلے میں چلا گیا تھا۔ میں نے لوگوں کو مظاہرے کیلئے مدعو کیا تھا۔ میں کسی سے نہیں کہا تھا کہ کسی کی موٹر جلادیں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں صاحبزادہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ میں تو چلا گیا تھا امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری میری نہیں پولیس کی ہے۔ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں لیکن جس قسم کا رویہ یہ لوگ پاکستان میں روا رکھتے ہیں، اس کے نتیجے میں انھیں لوگوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑے گا، یہاں کسی گاڑی کا شیشہ کبھی نہیں ٹوٹا، گاڑی تیزی سے چلاکر اس کی اسٹوری بنالیں تو وہ دوسری بات ہے۔
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے امریکی شہریت حاصل کرنے اوردوہری شہریت کی تردید اور یوٹیوبر کو...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف...
راولپنڈی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج کسی کو سن ہی نہیں رہے سب پر...
کراچی سعودی تیراک مریم صالح نے الخبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ سرانجام سے دیا۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے دوران اجلاس سنیٹر عون عباس کے رویئے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ بھی دیگر کیسز کی طرح ہوگا...
اسلام آباد اسلامی تعاون تنظیم کے رُکن ممالک کی سرکاری نیوز ایجنسیز پر مشتمل یونین آف نیوز ایجنسیز او آئی...
سیالکوٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار سکالر شپ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام...