شمالی وزیرستان (ایجنسیاں)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے 4گاڑیاں چھین لیں ۔ شمالی وزیرستان میں مسلح افرادنےڈرائیوروں کوگڑدائی روغہ میں اتارا اور گاڑیاں لےگئے،پولیس کے مطابق گاڑیوں میں ڈبل کیبن،جیپ اوردیگرشامل ہیں،ریکوری کی کوشش جاری ہے۔ادھر بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد نے تین ٹرکوں کو فائرنگ کے بعد آگ لگائی۔ذرائع کے مطابق چمالنگ کے علاقے میں تھری پل کے مقام پر نذر آتش کئے گئے دو ٹرک کوئلے سے بھرے تھے جبکہ ایک ٹرک خالی تھا۔آگ سے تینوں ٹرک مکمل تباہ ہوگئے، جبکہ فائرنگ سے ایک ٹرک ڈرائیور حبیب اللہ زخمی ہوا، زخمی ٹرک ڈرائیور کا تعلق میخترسےہے۔لیویز کی نفری جائے وقوع پہنچ گئی ہے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تالاش شروع کردی ۔
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے امریکی شہریت حاصل کرنے اوردوہری شہریت کی تردید اور یوٹیوبر کو...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف...
راولپنڈی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج کسی کو سن ہی نہیں رہے سب پر...
کراچی سعودی تیراک مریم صالح نے الخبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ سرانجام سے دیا۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے دوران اجلاس سنیٹر عون عباس کے رویئے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ بھی دیگر کیسز کی طرح ہوگا...
اسلام آباد اسلامی تعاون تنظیم کے رُکن ممالک کی سرکاری نیوز ایجنسیز پر مشتمل یونین آف نیوز ایجنسیز او آئی...
سیالکوٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار سکالر شپ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام...