کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلیا اے کے خلاف میچ میں بال ٹیمپرنگ کا الزام کا شبہ ظاہر کردیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق گیند تبدیل کرنے کے معاملے پر بھارتی کھلاڑی نے امپائر سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ میچ کے آخری روز گیند تبدیل کی گئی، آخری روز آسٹریلیا اے کو جیت کیلئے 86 رنز درکار تھے ۔ بھارتی کھلاڑی امپائر شان کریگ کے گرد جمع ہو کر گیند تبدیل کرنے پر سوال کرنے لگے ۔ امپائر کو اسٹمپ مائیک سے یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ جب آپ گیند کھرچو گے تو ہم گیند تبدیل کریں گے۔ اب اور بحث نہیں ہو گی، کھیل کا آغاز کریں جو گیند آپ کودی گئی ہے اس سے کھیلنا ہے۔ جس پر بھارتی وکٹ کیپر ایشن کیشن نے کہا کہ یہ ایک احمقانہ فیصلہ ہے۔
کراچیآئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے میچ کی تیاریوں کے لئےپاکستان ٹیم نےبرمنگھم میں ٹریننگ سیشن میں...
کراچی ایشین گیمز کیلئے قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کے انتخاب سے قبل ٹرائلز پر کھلاڑیوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ان کا...
کراچیکنگسٹن میں پہلے ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔جیسن ہولڈر...
کراچیقومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ریڈ بال کیمپ میں کھلاڑیوں نےقومی ریڈ بال کوچز کی زیرِ نگرانی فیلڈنگ ڈرلز اور...
کراچی نامور کھلاڑیوں اور ماہرین نے وفاقی بجٹ میں قومی کھلاڑیوں کیلئے کسی اہم اعلان کے نہ ہونے پر افسوس کا...
برمنگھم ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے سری لنکا کو 220 رنز کا ہدف دیا، پہلے کھیلتے...
کراچی سابق کپتان اور نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر کین ولیم سن نے انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے وسط...
کراچی پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم ہفتے کو بیلجیم سے مقابلہ کریگی ۔ البتہ سفری پریشانی نے تیسرے مرحلے میں...