ورلڈ اسنوکر: اسجد اقبال کی دوسری فتح

04 نومبر ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسجد اقبال نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی جبکہ محمد آصف ، نسیم اختر اور اویس منیر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔