کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہوم گراونڈپر نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے وائٹ واش پر ناراض شائقین نے روہت شرما، کوہلی اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے اخراج کا مطالبہ کرنے لگے۔ شائقین کا غم وغصہ سوشل میڈیا پر سخت ردعمل سامنے آرہا ہے۔ کسی نے بھارتی ٹیم کو بے دانت کا شیر کہا تو کسی نے اسے بھیگی بلی قرار دیا۔ اکثر نے کہا کہ ٹیم کو اس وقت بوڑھے نہیں بلکہ نوجوان ٹیلنٹ کی ضرورت ہے۔
کراچی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کہا ہے کہ کرکٹ سے رشتہ 40 سال پرانا ہے، جب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں ہوتی...
کراچی افغانستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان نے بھارت اور آسٹریلیا کی شہریت لینے سے انکار کردیا۔ یہ انکشاف...
کراچی ایک سرکاری افسر اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اسامہ شیرون نیازی کو ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز میں اہم ذمے داری...
کراچی زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ موزاربانی کے بعد سری لنکا کے داسن شناکا بھی پاکستان سپر لیگ معاہدے کی خلاف...
کراچی پاکستان سپر لیگ الیون میں پلے آف پوزیشن کے حصول کیلئے ٹیموں میں مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ۔...
کراچی پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا کہ چار روزہ کرکٹ کھیلتا ہوں اسکی وجہ...
کراچیپاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹیڈ اپنا اگلا میچ کراچی کنگز کے خلاف جمعرات کو کھیلے گی۔چار مسلسل...
کراچی نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں یوتھ انڈر 18نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2026 کے پانچویں دن چار میچ کھیلے...