کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز نے سابق انگلش ٹیسٹ کرکٹر ڈیرن گف کو گیانا گلوبل لیگ کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ اور طویل معاہدہ کیلئے فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ اس ماہ لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی۔ لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔لیگ 26 نومبر سے 7 دسمبر تک کھیلی جائے گی۔ لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ لاہور قلندرز واحد ٹیم ہے جو ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔
کراچیچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی...
نیوجرسی پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کیلئے منگل کی صبح امریکا پہنچ گئی ہے۔ نیوجرسی کے...
کراچی سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور چیئر لیڈر چاچا کرکٹ صوفی جلیل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں...
کراچی افغانستان کرکٹ ٹیم اس سال بھارت میں ایک ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی۔ میچوں کا میزبان...
کراچی انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی انڈر18ہاکی ٹیم اپنا اہم ترین میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس...
کراچی آئرلینڈ کےشہر ڈبلن میں پاکستان کی سفیر مریم آفتاب کی جانب سے پاکستان ویمنز ٹیم اور مینجمنٹ کے اعزاز...
نیویارک فیفا ورلڈ کپ 2026 کا میلہ سجنے میں چند روز باقی ہیں، مگر میزبان ملک امریکا میں اس کا جنون غائب ہے۔...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں سابق قومی ہیڈ کوچ طاہر زمان کو بطور آبزرور ٹیم کے ساتھ بیلجیم...