کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی دی جامشورو کپ کی گھڑ دوڑ ٹریور کے سوار ایم عالم نے جیت لی، چار مقابلوں میں کوئی سوار جیت کی ڈبل نہ کرسکا، پہلی میں پرتگال پر ایم سجاد، دوسری میں ایکس گیم لر پر فہیم کے اور چوتھی میں تھنڈر کلاؤڈ پر سہیل احمد فاتح رہے۔
کراچی لندن میں ٹیمز دریا کے کنارے، واٹر لو کے قریب آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو شوٹ...
کراچی پاکستانی ٹیم کے اوپنر معاذصداقت اپنڈکس کے آپریشن کی وجہ سے کم ازکم دو ہفتے کرکٹ مقابلوں سے باہر ہوگئے...
کراچی نیشنل ٹی 20 کپ ایبٹ آباد ریجن نے جیت لیا۔ اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میں کراچی وائٹس کو 9 وکٹ سے...
کراچیانگلینڈ میں خواتین ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی ٹیم دوسر ا وارم اپ میچ منگل کو ڈاربی...
کراچی پاکستان مالدیپ میں ڈائمنڈ جوبلی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔ اپنے آخری گروپ میچ میں عمر نواز اور ہارون...
کر اچی ایف آئی ایچ قوانین کے سبب بھارتی انڈر18ہاکی ٹیم پاکستانی نژادصدر ایف آئی ایچ طیب اکرام سے انڈر 18...
کراچی لارڈز میں تاریخ کے150ویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو115رنز سے ہرادیا ۔ اولی رابنسن نے پہلی اننگز میں...
کراچی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپ کیلئے 49 کرکٹرز کو مدعو کر لیا گیا۔ 22 پلیئرز...