کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا مجموعی طور پر تقریباً 50 فیصد کام مکمل ہو گیاہے ۔ مین اور آفس بلڈنگ کے فلورز تکمیل کے آخری مرحلے میں ہیں، مین بلڈنگ میں کرکٹ میوزیم اور سوونیئر شاپ بھی بنے گی۔ اتوار کوچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔ علاوہ ازیں چیئرمین پی سی بی کی زیرِ صدارت ایف ڈبلیو او کے کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں ڈرائنگز کے ذریعے پراجیکٹ کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے حکام کو کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے حوالے سے ہدایات دیں۔
کراچی چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی چیمپئن شپ میں اتوار کو سول کوارٹرز ہاکی کلب پشاور نے کریسنٹ ہاکی کلب...
کراچیلاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے ملاقات کی ۔ اس دوران...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف کی انجری سنجیدہ نہیں وہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی تک...
کراچی کپتان روہت شرما کی میچ وننگ سنچری کی بدولت بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں چار وکٹ سے شکست د ے کر...
کراچی فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کےسید ابو ہریرہ شاہ نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔...
کراچی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام دس لاکھ روپے انعامی مالیت کی قومی پیڈل چیمپئن شپ روواں سال 11 اپریل...
کراچی پاکستان کی بال ٹیمیں رواں سال 24 انٹر نیشنل مقابلوں میں حصہ لے گی، جونیئر ٹیم اکتوبر میں بحرین میں یوتھ...
کراچی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب منگل کی شام کو ہورہی ہے جس میں علی ظفر،شفقت امانت اور...