کراچی(اسٹاف رپورٹر) احمد ظفر حیات نے مارگلہ گرینز گالف کلب میں منعقدہ17ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ ارتضی حسین نیٹ کیٹیگری کے فاتح قرار پائے۔ عالم افضل، حمنا امجد اور عبداللہ خان نے بالترتیب سینئر، لیڈیز اور جونیئر کیٹیگریز میں ٹائٹل جیتے۔نیوی چیف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے اسپانسرز، میڈیا اور گالف کلب کی انتظامیہ کے تعاون کو سراہا ۔
کراچی چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلبز ہاکی چیمپئن شپ میں اتوار کو سول کوارٹرز ہاکی کلب پشاور نے کریسنٹ ہاکی کلب...
کراچیلاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے ملاقات کی ۔ اس دوران...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف کی انجری سنجیدہ نہیں وہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی تک...
کراچی کپتان روہت شرما کی میچ وننگ سنچری کی بدولت بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں چار وکٹ سے شکست د ے کر...
کراچی فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کےسید ابو ہریرہ شاہ نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔...
کراچی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام دس لاکھ روپے انعامی مالیت کی قومی پیڈل چیمپئن شپ روواں سال 11 اپریل...
کراچی پاکستان کی بال ٹیمیں رواں سال 24 انٹر نیشنل مقابلوں میں حصہ لے گی، جونیئر ٹیم اکتوبر میں بحرین میں یوتھ...
کراچی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب منگل کی شام کو ہورہی ہے جس میں علی ظفر،شفقت امانت اور...