کراچی(آئی این پی ) پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل اہم طیاروں پردفاعی نمائش آئیڈیاز کا لوگو پینٹ کروادیا،اسلحے کی نمائش آئیڈیاز کا 12 واں ایڈیشن 19 تا22 نومبر کے درمیان ایکسپوسینٹر کراچی میں منعقد ہوگا۔ قومی ایئرلائن انتظامیہ نے فضائی بیڑے میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فضائی آپریشن کے حامل بوئنگ 777 اور ائیر بس 320کے 4 جہازوں کی باڈی پر لوگو پینٹ کروا دیے۔ نیرو باڈی اور وائیڈ باڈی طیارے ملکی و بین الاقوامی فضائی روٹس پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ 12ویں آئیڈیاز 2024، اسلحے کی نمائش 19تا22نومبر کے دوران ایکسپوسینٹر کراچی میں منعقد ہوگی،اس نمائش میں دنیا بھر سے 45سے زائد ممالک اپنے سامان حرب اور مندوبین و مبصرین کے ہمراہ شریک ہوتے ہیں، کئی ممالک کے فوجی سربراہان بھی دفاعی نمائش میں خصوصی طور پر شریک ہوتے ہیں۔
کراچی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان زیرِ غور مفاہمتی...
کراچیبھارتی پنجاب میں19بوگس ٹول پلازہ بند، یومیہ2کروڑ کی بچت عام آدمی پارٹی کے وزیراعلی بھگونت مان نے مافیا...
کراچی بھارت نے خلیج میںجہاز حملوں پر امریکا کے سفارتکار کو دوسری بار طلب کر لیا۔ جہازوں پر بھارتی عملہ بھی...
اسلام آباد آئندہ مالی سال مختلف شعبوں کو جو سبسڈی دی جائے گی اس کاہدف1091ارب روپے مقرر کیاگیا ہے، رواں برس کے...
اسلام آباد نئے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لئے17ارب روپے رکھے گئے جبکہ سینیٹ کے9ارب روپے رکھے گئے ،بچت کفایت شعاری...
کراچی سینیٹ میں شکست کے بعد جان کورنن نے پیش گوئی کی ہے کہ صدرٹرمپ کے آخری دو برس مشکل ہونگے،ان کا کہنا...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے گلگت بلتستان...
کراچی اقوام متحدہ کے ادارے یونائٹڈ نیشن آن ڈرگس اینڈ کرائم نے کینیڈین حکومت کے اشتراک سے فیڈرل انویسٹیگیشن...