اسلام آ باد (آئی این پی ) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبہ توانائی پر منفی اثرات کے پیش نظر پاکستان کے پالیسی سازوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسم کی شدت بڑھنے سے توانائی کی طلب میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے اور موسمی شدت کا مقابلہ کرنے کیلئے بجلی کی طلب میں غیرمعمولی اضافے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ دس سال میں پاکستان میں بجلی کی سالانہ طلب میں دس فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ سال 2050تک پاکستان میں بجلی کی طلب سالانہ 20 فیصد سے زائد بڑھنے کا امکان ہے۔
کراچی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان زیرِ غور مفاہمتی...
کراچیبھارتی پنجاب میں19بوگس ٹول پلازہ بند، یومیہ2کروڑ کی بچت عام آدمی پارٹی کے وزیراعلی بھگونت مان نے مافیا...
کراچی بھارت نے خلیج میںجہاز حملوں پر امریکا کے سفارتکار کو دوسری بار طلب کر لیا۔ جہازوں پر بھارتی عملہ بھی...
اسلام آباد آئندہ مالی سال مختلف شعبوں کو جو سبسڈی دی جائے گی اس کاہدف1091ارب روپے مقرر کیاگیا ہے، رواں برس کے...
اسلام آباد نئے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لئے17ارب روپے رکھے گئے جبکہ سینیٹ کے9ارب روپے رکھے گئے ،بچت کفایت شعاری...
کراچی سینیٹ میں شکست کے بعد جان کورنن نے پیش گوئی کی ہے کہ صدرٹرمپ کے آخری دو برس مشکل ہونگے،ان کا کہنا...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے گلگت بلتستان...
کراچی اقوام متحدہ کے ادارے یونائٹڈ نیشن آن ڈرگس اینڈ کرائم نے کینیڈین حکومت کے اشتراک سے فیڈرل انویسٹیگیشن...