اوٹاوا (اے پی پی) کینیڈا نے پہلی بار سائبر خطرے کے مخالفوں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کرلیا ہے،نیشنل سائبر تھریٹ اسیسمنٹ رپورٹ میں چین، روس، ایران اور شمالی کوریا کے بعد بھارت کا نام پانچویں نمبر پر ہے،تفصیلات کے مطابق، جاری سفارتی تنازع کے درمیان، نیشنل سائبر تھریٹ اسیسمنٹ 2025-2026 (NCTA 2025-2026) رپورٹ میں چین، روس، ایران اور شمالی کوریا کے بعد بھارت کا نام پانچویں نمبر پر ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ "ہم اندازہ لگاتے ہیں کہ بھارتی ریاست کے زیر اہتمام سائبر دھمکی دینے والے ممکنہ طور پر جاسوسی کے مقصد سے حکومت کینیڈا کے نیٹ ورکس کے خلاف سائبر خطرے کی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔
کراچی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان زیرِ غور مفاہمتی...
کراچیبھارتی پنجاب میں19بوگس ٹول پلازہ بند، یومیہ2کروڑ کی بچت عام آدمی پارٹی کے وزیراعلی بھگونت مان نے مافیا...
کراچی بھارت نے خلیج میںجہاز حملوں پر امریکا کے سفارتکار کو دوسری بار طلب کر لیا۔ جہازوں پر بھارتی عملہ بھی...
اسلام آباد آئندہ مالی سال مختلف شعبوں کو جو سبسڈی دی جائے گی اس کاہدف1091ارب روپے مقرر کیاگیا ہے، رواں برس کے...
اسلام آباد نئے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لئے17ارب روپے رکھے گئے جبکہ سینیٹ کے9ارب روپے رکھے گئے ،بچت کفایت شعاری...
کراچی سینیٹ میں شکست کے بعد جان کورنن نے پیش گوئی کی ہے کہ صدرٹرمپ کے آخری دو برس مشکل ہونگے،ان کا کہنا...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے گلگت بلتستان...
کراچی اقوام متحدہ کے ادارے یونائٹڈ نیشن آن ڈرگس اینڈ کرائم نے کینیڈین حکومت کے اشتراک سے فیڈرل انویسٹیگیشن...