کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سینئر رکن کو لبنان کے قصبے بطرون سے گرفتار کرلیا ہے۔لبنان کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صبح کے وقت ایک نامعلوم مسلح فوج ساحل سمندر پر پہنچی، ایک قریبی عمارت پر چھاپہ مارا اور اسپیڈ بوٹ کے ذریعے روانہ ہونے سے پہلے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔لبنانی وزیر اعظم نجیب میکاتی نے لبنانی وزارتِ خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں لبنان سے شہری کے اغواء ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جائے۔
کراچی ماہرین معاشی امور محمد سہیل اور خاقان نجیب نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے...
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین پاکستان کی تاریخ میں ایک...
کراچی سکریٹری کالج ایجوکیشن نے گریڈ 20 کی آسامی پر 19 گریڈ کے افسر زاہد حسین راجپر کو تعینات کردیا ہے جو اس وقت...
کراچی پاکستان میں تعینات بنگلادیش کے ہائی کمشنراقبال حسین نے 10 اپریل بروز منگل اپنے وفد کے ہمراہ کراچی...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ سطح کے تنظیمی وفد...
کراچی نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے گارمنٹس کارخانے پر اندھا دھند فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔کیس کی...
پیرس ایرانی شہری، امریکہ ایران مذاکرات سے خوف اور بے چینی کا شکار ہیں، کچھ لوگ نظام سے نجات چاہتے ہیں جبکہ کچھ...
کراچی برطانوی جریدے کا کہنا ہے ایران جنگ کے دوران پاکستانی سفارتی کوششوں سے کشیدگی میں کمی آئی۔امریکا...