اسلام آباد(نیوز ایجنسی)نومبر کے آغاز سے ہی موسم کروٹ بدلنے لگا، ملک کے بیشتر اضلاع میں سردی نے رنگ دکھانے شروع کردئیے ہیں، کئی اضلاع میں سردی کے رنگ، سندھ اور بلوچستان میں گرم رہے گا، اسلام آباد کا موسم یکسر تبدیل، مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائوں کا رخ، کشمیر اور گلگت میں برفباری ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا موسم یکسرتبدیل ہوگیا۔ دن میں ہلکی دھوپ اور رات میں خنکی کا احساس ہونے لگا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیالکوٹ، گوجرانوالہ ،لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، سرگودھا، بہاولپور، ملتان، رحیم یار خان اور گرد و نواح میں اسموگ چھائے رہے گی۔جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
کراچینارتھ کراچی میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے 7 سالہ بچے صارم قتل کیس میں زیر حراست ملزمان کی ڈی این اے رپورٹس...
کراچی سپر ہائی جمالی پل کے قریب ڈاکووںکی فائرنگ سے شہری جاںبحق ہو گیا، فائرنگ کے دیگر واقعات میںدو افراد...
کراچی دریائے سندھ بچائو تحریک نے وفاق سے دوبارہ مطالبہ کیا ہے کہ دریائے سندھ سے مزید 6نئے کینال نکالنے والے...
کراچیڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو بیرون ممالک میں ٹھیکے لینے کیلئے غیر ملکی حکومتوں کو رشوت دینے کے دروازے...
کراچی مقامی مارکیٹوں میں ڈالر 15پیسے جبکہ سونا 100روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک...
کراچی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچز کے لیے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جامع سکیورٹی پلان مرتب کر...
اسلام آبادپاکستان 3,257.7 ملین امریکی ڈالر کی آمدنی کے ساتھ ای کامرس کی 50ویں سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا،2028 تک...
اسلام آباد سینئر سول جج اسلام آباد محمد انعام اللہ کو انکوائری کے بعد بے قصور قرار دیتے ہوئے بحال کر دیا...