ٹھری میرواہ(نامہ نگار)فیض گنج میں پولیس پارٹی پر پتھراؤ کرنے اور پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے کا مقدمہ جی ڈی اے کے سابقہ ایم پی اے کے بیٹے سمیت149افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق، کہنیاری میں پولیس پکٹ پر مشتعل افراد کا حملہ اور پتھراؤ کے الزام میں جی ڈی اے کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر رفیق احمد بھابھن کے بیٹے ارسلان بھابھن سمیت 149افراد کیخلاف فیض گنج تھانے میں سرکاری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس پکٹ پر موجود پولیس اہلکاروں غلام نبی،بشیر احمد،اور بخت علی مشوری سے سرکاری اسلحہ چھیننے کی کوشش کی اور پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں،جس کی اطلاع پر ڈی ایس پی ٹھری میرواہ، ایس ایچ او ٹھری میرواہ ،پیروسن،کوٹ لعلو فیض گنج سمیت مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز بھاری پولیس نفری کے ہمراہ پولیس پکٹ پہنچے، تو مشتعل افراد نے کلہاڑیوں اور اسلحے کے ساتھ پولیس پارٹی پر حملہ کیا، جس سے پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
کراچینارتھ کراچی میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے 7 سالہ بچے صارم قتل کیس میں زیر حراست ملزمان کی ڈی این اے رپورٹس...
کراچی سپر ہائی جمالی پل کے قریب ڈاکووںکی فائرنگ سے شہری جاںبحق ہو گیا، فائرنگ کے دیگر واقعات میںدو افراد...
کراچی دریائے سندھ بچائو تحریک نے وفاق سے دوبارہ مطالبہ کیا ہے کہ دریائے سندھ سے مزید 6نئے کینال نکالنے والے...
کراچیڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو بیرون ممالک میں ٹھیکے لینے کیلئے غیر ملکی حکومتوں کو رشوت دینے کے دروازے...
کراچی مقامی مارکیٹوں میں ڈالر 15پیسے جبکہ سونا 100روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک...
کراچی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچز کے لیے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جامع سکیورٹی پلان مرتب کر...
اسلام آبادپاکستان 3,257.7 ملین امریکی ڈالر کی آمدنی کے ساتھ ای کامرس کی 50ویں سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا،2028 تک...
اسلام آباد سینئر سول جج اسلام آباد محمد انعام اللہ کو انکوائری کے بعد بے قصور قرار دیتے ہوئے بحال کر دیا...