اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )قومی اسمبلی کا اجلاس آ ج شام 5 بجے کی بجا ئے 4 بجے پارلیمنٹ ہا ئوس اسلام آ باد میں ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کی جا ئے گی ،سپیکر ایاز صا ق اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس کیلئے سات نکا تی ایجنڈا جاری کردیاگیا،وفاقی وزیر قانون و انصاف سنیٹر اعظم نذ یر تارڑ سپریم کورٹ ( پریکٹس اینڈ پرو سیجر) آرڈی ننس2024ایوان میں پیش کریں گے،صدارتی آرڈی ننس کو ایوان میں پیش کرنا اآئین کےآرٹیکل 89کی کلازٹو کا تقاضا ہے، اجلاس کے آغاز میں وقفہ سوالات کی کا رروائی ہوگی،پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی سحر کا مران انصاف کی فراہمی کے عالمی انڈکس میں پاکستان کا نمبر 129پر آ نے سے متعلق توجہ دلائو نو ٹس پیش کریں گی،یہ رینکنگ 142ممالک میں کی گئی ۔ جے یو آئی ف کی رکن اسمبلی عالیہ کا مران پی آئی اے کے کئی جہاز گرائونڈ کرنے کے بارے میں توجہ دلائو نو ٹس پیش کریں گی۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...