لاہور(نمائندہ جنگ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سات روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں وہ آسٹریلیا میں کامن ویلتھ پارلیمنٹ ایسوسی ایشن (CPA) کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج سنبھال لیا ہے۔
ریاضتوانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر پاک سعودیہ اتفاق۔ وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان...
اسلام آباد مالیاتی ایکٹ 2026/27کے تحت لائف انشورنس اور فیملی تکافل پالیسیوں سے حاصل بعض ادائیگیوں پر ودہولڈنگ...
اسلام آبادماہرین نے کہا ہے کہAIکاذمہ دارانہ استعمال معاشی ترقی، بہتر طرزِ حکمرانی میں نمایاں تبدیلی لا سکتی...
اسلام آباد ٹیکس گوشواروں کا ڈیٹا مکمل طور پر کمپائل کرنے کے لیے کمیٹی نے ایف بی آر کو 20 سے 22 جولائی 2026ء تک کا...
کراچی 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 454 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ 90 منسوخ ہوئیں جبکہ 59 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ...
کراچی صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں پولیس کے سکیورٹی ونگ میں مبینہ کرپشن اور غیر قانونی تعیناتیوں کے خلاف اہم...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی لاہور نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی معلومات اور...
اسلام آباد پاکستانی طلبہ نے 56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت لیے۔ یہ عالمی مقابلہ...