اسلام آباد (خبر نگار) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے انکی چچی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن وفد کے ہمراہ بیرسٹر گوہر کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان سے ان کی چچی کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
کراچیپاکستان میں ایرانی ریال کی طلب میں حالیہ دنوں کے دوران غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ ایرانی کرنسی...
اسلام آ باد وفاقی وزیر مذہبی امور اور چیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہزارہ صوبہ ہمارا...
لاہورسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایران، امریکہ کے درمیان جنگ بندی کرانے میں...
راولپنڈیپنجاب حکومت کے اشتراک سے گندم خریداری شروع ہوگئی۔ پنجاب کے 285 مراکز پر گندم کی خریداری 3500 روپے فی من...
کراچی آبی راستوں پر فیس لینے کی تاریخ، سمندری گزرگاہوں سے آمدن کا قدیم نظام، اٹھارویں صدی میں جہاز گزرنے...
اسلام آباد میونسپل کا رپوریشن اسلام آ باد نے عیدالالضحی 2026کیلئے اسلام آ باد کے چھ مقامات پر مویشی منڈی...
راولپنڈی ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوران پنجاب پولیس کے 2 ہزار سے زائد افسروںاور...
اسلام آباد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور پنجاب میں 12...