چارسدہ (نمائندہ جنگ ) پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کا اجلاس فضل شکور خان کی رہائش گاہ چارسدہ میں ہوا جس کی صدارت ریجنل صدر ارباب عاصم نے کی ، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف میں فیصلہ کیا گیا کہ پشاور جلسہ ملتوی ہونے پر احتجاجی تحریک کا آغاز 9 نومبر کو صوابی موٹر وے سے شروع کیا جائے گا جس میں صوبہ بھر کی طرح پشاور ریجن سے پارٹی کارکنان اور عوام بھر پور شرکت کرینگے ، اجلاس سے ریجنل صدر ارباب عاصم ،جنرل سیکرٹری کامران بنگش، ایم پی اے ارشد عمرزئی ، عارف احمدزئی ، ضلعی صدر عزیز اللہ خان نے خطاب کیا ، سیکرٹری اطلاعات انجینئر عادل نواز کے مطابق کرنل انعام ، حاجی ظفر خان ، بابر حان یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کامران خلیمزئی سمیت سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی۔
کراچی یورپی یونین نے چینی کمپنی علی بابا کے ذیلی ادارے علی ایکسپریس کو جعلی مصنوعات کی روک تھام میں ناکامی...
اسلام آباد بھارت نے ایران جانے کا ارادہ کرنے والوں اور پہلے سے ایرا ن میں موجود بھارتی شہریوں کے لیے...
کراچی ملک بھر سے پیر کو 476 پروازیں آپریٹ کی گئیں 55 منسوخ ہوئیں جبکہ موسمی خرابی اور انتظامی وجوہات کی بنا پر...
لندن لندن میں پہلی مرتبہ نیزہ بازی کے بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں برطانیہ اور پاکستان سے...
اسلام آباد پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیہ کی رو سے 37ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پاکستان کی...
کراچی نیب سکھر کروڑوں روپے مالیت کی 19مختلف نوعیت کی ضبط شدہ اراضی کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا ہے۔ نیلام کی...
اسلام آباد سابق ڈی جی این سی سی آئی اے وقار الدین سید کے کرپشن الزامات پر محکمانہ انکوائری کیخلاف کیس آج...
دبئی میڈرڈ میں فٹبال شائقین کے جوش نے زمین کو بھی ہلا دیا،سرکاری زلزلہ پیما سینسر میں سرگرمی ریکارڈ۔