اسلام آباد(نیوز ایجنسی )ملک بھرمیں صرف ایک ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں 17.74 فیصد تک بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویزکے مطابق ستمبرکے مقابلے سبزیوں کا پرائس انڈیکس 392 سے بڑھ کر 462 پر پہنچ گیا، سبزیوں کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 38.19 فیصد کا اضافہ ریکارڈہوا، 67 ہزار456 ٹن سبزیاں بیرون ممالک کو ایکسپورٹ کی گئیں ۔ادارہ شماریات کی دستاویزمیں بتایا گیا کہ گزشتہ سال اکتوبرکے دوران سبزیوں کا ہول سیل پرائس انڈیکس 334 تھا، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ بڑی تعداد میں برآمدات ہیں۔دستاویزکے مطابق ستمبرمیں 67 ہزار456 ٹن سبزیاں بیرون ممالک کو ایکسپورٹ کی گئیں، ستمبرمیں سبزیوں کی برآمدات میں 12.58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ریاضتوانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر پاک سعودیہ اتفاق۔ وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان...
اسلام آباد مالیاتی ایکٹ 2026/27کے تحت لائف انشورنس اور فیملی تکافل پالیسیوں سے حاصل بعض ادائیگیوں پر ودہولڈنگ...
اسلام آبادماہرین نے کہا ہے کہAIکاذمہ دارانہ استعمال معاشی ترقی، بہتر طرزِ حکمرانی میں نمایاں تبدیلی لا سکتی...
اسلام آباد ٹیکس گوشواروں کا ڈیٹا مکمل طور پر کمپائل کرنے کے لیے کمیٹی نے ایف بی آر کو 20 سے 22 جولائی 2026ء تک کا...
کراچی 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 454 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ 90 منسوخ ہوئیں جبکہ 59 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ...
کراچی صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں پولیس کے سکیورٹی ونگ میں مبینہ کرپشن اور غیر قانونی تعیناتیوں کے خلاف اہم...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی لاہور نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی معلومات اور...
اسلام آباد پاکستانی طلبہ نے 56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت لیے۔ یہ عالمی مقابلہ...