لاہور( نمائندہ جنگ)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کے ساتھ مختلف معاہدوں کی بدولت معیشت میں استحکام دیکھا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اسی سلسلے میں سی پیک سمیت چین کے ساتھ متعدد معاہدات اور مفاہمتی یادداشتیں پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہو ئے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔حال ہی میں پاکستان نے شنگھا ئی تعاون تنظیم کے سربراہی سمٹ کی میزبانی کی جس میں شرکت کیلئے دیگر ممالک کے سربراہان اور مندوبین کیساتھ ساتھ چین کے وزیراعظم نے بھی پاکستان کا دورہ کیا۔ ایس سی او ایک مستقل بین الحکومتی بین الاقوامی تنظیم ہے جس کا مقصد کثیر الجہتی تعاون کو مضبوط کرنا، امن و سلامتی کو فروغ دینا، اور نئے اقتصادی بین الاقوامی نظام کو فروغ دینا ہے۔
راولپنڈی گلستان کالونی میں نجی پلاٹ پر پولیس چوکی بنادی گئی ،تھانہ سول لائنزکے علاقہ ایوب پارک روڈ پرواقع...
اسلام آباد چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر...
راولپنڈی تھانہ چونترہ کے علاقہ میں 9 ماہ کی حاملہ خاتون نے مبینہ طور پر چوہے مار گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا...
راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے تھانہ مری کا دورہ کیا اور شہریوں کے مسائل کے...
راولپنڈی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت و بہبود آبادی پنجاب اسماء ناز عباسی نے کہا ہے کہ صحافی برادری کی صحت سے...
کلرسیداں مرید چوک کلر سیداں میں ایکس ایل آئی کار کے اچانک یو ٹرن کرنے سے پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار...
راولپنڈی لیڈی ڈرگ سپلائر سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کرکے17 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ، تھانہ صدربیرونی...
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بری طرح ناکام ہوگیا، آ پریشن...