لاہور(نمائندہ جنگ) پنجاب میں خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری اور ہیڈمنی کا تعین کرنےکیلئے وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،دیگرممبران میں ہوم سیکرٹری ، سیکرٹری پبلک پراسیکیوٹر ہوں گے،فنانس سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر ممبران ہوں گے،پنجاب پولیس کے 84 کیسز میں اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے انعام کا تعین کیا جائیگا،پنجاب پولیس کے 55 ملزمان کے سروں کی قیمت کا تعین کیا جائے گا،سی ٹی ڈی کے 29 انتہائی اشتہاری ملزمان کے سروں کی قیمت کا تعین کیا جائے گا۔پنجاب حکومت نے نقد انعام کے واجباتِ کلیئر کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔بلیک بک کے اشتہاریوں کی گرفتاری پر 30 لاکھ نقد انعام رکھا جا سکے گا۔ریڈ بک کے اشتہاری کی گرفتاری پر انعام کی مقررہ رقم 1 کروڑ سے 50 لاکھ ہو سکے گی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...