اسلام آباد(این این آئی)سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق ن شہداء جموں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء جموں کی قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔بدھ کوسپیکر نے یوم شہداء جموں کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ6نومبر1947کو تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔سانہوں نے کہاکہ 6 نومبر 1947 کے دن مہاراجہ ہری سنگھ کی جابر افواج نے پاکستان کی جانب ہجرت کرنے والے دو لاکھ سے زیادہ نہتے کشمیریوں کو شہید کیا،شہداء جموں نے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے انہوں نے کہاکہ یوم شہداء جموں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،یوم شہداء جموں کی قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...