کرچی(این این آئی)شہر کی10بلدیاتی نشستوں کیلئے68امیدوار میدان میں ہیں اور ان یونین کونسلز میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ14نومبر کو ہوگی۔ 10بلدیاتی نشستوں پر ووٹنگ کے لیے167پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں اور تمام کو حساس و انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ جن یونین کمیٹیوں کی خالی نشستوں پر انتخابات ہونے جارہے ہیں ان میں یو سی 5 یاسین آباد گلبرگ ٹاؤن کے وائس چیئرمین، یو سی 7 لیاقت آباد ٹاؤن کے چیئرمین، یو سی 10 بلدیہ ٹاؤن کے وارڈ 4 کے ممبر شامل ہیں۔ان کے علاوہ یو سی 7 کورنگی ٹاؤن کے وارڈ نمبر 1 کے ممبر، یو سی 7 ماڈل کالونی ٹاؤن کے چیئرمین، یو سی 6 لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین، یو سی 9 ملیر ٹاؤن کے چیئرمین، یو سی 7 ابراہیم حیدری ٹاؤن کے وارڈ نمبر 4 کے ممبر، یو سی 13 صدر ٹاؤن کے چیئرمین اور یو سی 5 منگھوپیر ٹاؤن کے وارڈ نمبر 4 کے ممبر کے لیے پولنگ ہوگی۔ ان یونین کمیٹیوں میں 2 لاکھ 95 ہزار 491 افراد حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے جن میں ایک لاکھ 57 ہزار 617 مرد اور 1 لاکھ 37 ہزار 874 خواتین ووٹرز شامل ہیں ،۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...