پشاور(آئی این پی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پشاور نے پیپلز پارٹی کی سابق ایم پی اے نگہت یاسمین اورکزئی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طیب نے نگہت یاسمین اورکزئی کے خلاف مقدمے کی سماعت کی۔عدالت نے عدم پیشی پر نگہت یاسمین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے نگہت یاسمین اور دیگر فریقین کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق نگہت یاسمین تھانا حیات آباد کے 2021 کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...