ڪپشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں خود ساختہ عہدے تخلیق کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے اس حوالے سے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کئی اسپتالوں میں کلاس فور سپروائزر اور پیرا میڈیکس سپروائزر کے عہدے بغیر اجازت کے تخلیق کیے گئے ہیں۔صوبے کے کئی اسپتالوں کی انتظامیہ ان خود ساختہ عہدوں سے کام چلا رہی ہے اور خود ساختہ عہدوں پر تفویض عملے کو روٹین ڈیوٹی میں ریلیف دیا جا رہا ہے، ان عہدوں پر تفویض افراد نے اسپتالوں میں بہت سے انتظامی معاملات پر قبضہ بھی کر رکھا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کے بجٹ بک میں جو عہدے موجود نہیں، فوری طور پر ان کو ختم کرنے کے احکامات جاری کرے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...