اسلام آباد( رانا غلام قادر)وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبا دلے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے احکامات کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ۔ جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ انسانی حقوق طارق محمود کا تبادلہ کر کے اُنہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ نبیلہ عمر کو جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ انسانی حقوق تعینات کیا گیا ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹرBISPابراہیم کی خدمات بلوچستان واپس ، ڈپٹی کمشنر ریونیو اتھارٹی عرفان حیدر کی ڈیپوٹیشن میں توسیع کر دی گی ، نبیلہ عمر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھیں۔ گریڈ 20 کے دونوں افسران کا تعلق سیکریٹریٹ گروپ سے ہے۔ ریاضی کی لیکچرر سعیدہ بی بی کا ڈیپوٹیشن پر محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ حکومت سے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد اور ہسٹری کی ایسوسی ایٹ پروفیسر عائشہ بی بی کا ڈیپوٹیشن پر محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخواہ حکومت سے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن تبادلہ کیا گیا ۔
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے پولیس افسر محمد اقبال تبدیل ؛انٹیلی جنس بیورو میں تعینات، محمد عمر ڈائریکٹر...
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
کراچی انیل امبانی گروپ کیس میں مزید1,021کروڑروپے کے اثاثے ضبط کرلیے گئے۔15,548کروڑ روپے کی خورد برد کا الزام، شیل...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت آزاد، ذمہ دار اور مضبوط پرنٹ میڈیا...
کراچی پرنٹ میڈیا کے مسائل، وزارت اطلاعات اور APNS نمائندوں کی مشترکہ کمیٹی بنانے کی ہدایت، وفاقی وزیر اطلاعات...
اسلام آباد فنانس ایکٹ، FBR کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے انٹیگریشن پر 10 فیصد ٹیکس کریڈٹ کی منظوری دیدی گئی ،ریئل...
اسلام آباد وزارت خارجہ میں تقرریاں وتبادلے،ڈاکٹر فیصل شنگھائی تعاون تنظیم کے نیشنل کوآرڈینیٹر، عامر خان...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے جو سابق وزیر...