اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) و فاقی کابینہ سے منظور ہونے والی نئی حج پالیسی 2025کی اہم تفصیلات سا منے آئی ہیں۔ ذ رائع کے مطابق نئی پالیسی میں خواتین عازمین حج کو بغیر محرم کے حج پر جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔ یہ اجازت سلامی نظر یاتی کونسل کے سات جون 2023کے فیصلہ کی رو سے دی گئی ہے۔ شادی شدہ ہونے کی صورت میں خا وند اور غیر شادی شدہ کیلئے والدین کی اجازت لازمی ہو گی۔ تمام حجاج مکتب ڈی میں قیام کریں گےگزشتہ حج کی نسبت نئی پالیسی میں حج ا خراجات میں اضا فہ ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ پالیسی میں حج پیکج دس لاکھ75ہزار رو پے تھا۔ اگلے حج میں حج اخراجات دس لاکھ 75ہزار روپے سے گیارہ لاکھ 75ہزار رو پے کے در میان ہوں گے ۔2024کی پالیسی میں سپانسر شپ سکیم کیلئے گورنمنٹ اسکیم کا کوٹہ 25ہزار اور نجی اسکیم کا27ہزار تھا۔ 2025میں گورنمنٹ اسکیم کا کوٹہ صرف پانچ ہزار رکھاگیا ہے جبکہ پر ائیویٹ اسکیم کا کوٹہ 30ہز ار کردیاگیا ہے ۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نےسرکاری تقاریب میں حکام اور اعلی شخصیات کے حفظ مراتب کی سے متعلق اراکین...
اسلام آباد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے...
اسلام آباد طیاروں میں استعمال ہونے والاجیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگاہو گیا، جیٹ...
اسلام آباد پاکستان کی ٹیکنالوجی برآمدات مالی سال 2025-26 کے دوران تاریخ کی بلند ترین سطح 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ میڈیا کے مطابق جسٹس محمد...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
کراچی مجتبیٰ خامنہ ای جنگ خاتمے تک عوامی تقریبات سے دور رہیں گے، سکیورٹی وجوہات کی بنا پر فی الحال عوامی سطح...