قاہرہ(ایجنسیاں)ساتویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) کا انعقاد جوں جوں قریب آرہا ہے، شرکت کے خواہشمند مصری کاروباری ادارے چین کی وسیع منڈی میں مواقع تلاش کرنے کی امید لئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔ 5سے 10 نومبر تک شنگھائی میں ہونے والی اس نمائش میں حصہ لینے والی مصری کمپنیوں میں لینا فارمز بھی شامل ہے، جو مصر اور مشرق وسطیٰ میں مجھول کھجوروں کی پیداوار کے لئے مشہور ہے۔ کمپنی نے پہلے ہی چین کو اعلیٰ معیار کی کھجوروں کی ترسیل شروع کردی ہے اور گزشتہ سال 150 ٹن سے زیادہ کھجور برآمد کی۔ کمپنی اس وسیع ایشیائی منڈی میں اپنی موجودگی کو بڑھانے کی خواہش مند ہے۔لینا فارمز کے ایکسپورٹ منیجر احمد عبدالہادی نے کہا کہ چینی منڈی میں روز بروز طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔
لندن برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع وہ تاریخی گھر جہاں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ...
بنکاکخلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
نیو دہلی ایتھانول ملا پیٹرول تنازع،بھارتی حکومت نے خدشات مسترد کر دیے۔ انجن کو نقصان پہنچنے کے دعوے رد ،...
کراچی امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کشیدگی مزید بڑھنے سے...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل اور صوبائی وزیر...
نیویارک ٹرمپ کی حمایت فیفا صدر کو مہنگی پڑ گئی، اولمپک کمیٹی میں شکایت کا فیصلہ،فیفا کے پیس پرائز کے اجرا اور...
اسلام آباد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 5 اگست سے ملک گیر سطح پر احتجاج اور عوام...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع کے...