انتخابات میں مداخلت کا الزام گوگل کا ایلون مسک کو جواب

07 نومبر ، 2024

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل نے انتخابی مداخلت کے دعوے پر ایلون مسک کو جواب دیتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے ۔گوگل نے واضح کیا کہ جب لوگ یہ سرچ کرتے ہیں کہ "کہاں ووٹ دینا ہے" پینل کچھ مخصوص سرچ کیلئے متحرک ہو رہا ہے Harris TX میں ایک کاؤنٹی کا نام بھی ہے۔ "Vance" کے لیے بھی ہوتا ہے یہ بھی ایک کاؤنٹی کا نام بھی ہے۔ اس وضاحت کے بعد ایلون مسک نے گوگل کا شکریہ بھی ادا کیا ۔