ٹرمپ کی حمایت: ایلون مسک کی کاروباری سلطنت کےلیے مثبت اور منفی پہلو دونوں ہونگے

07 نومبر ، 2024

کراچی ( نیوزدیسک)کوئی بھی کاروباری رہنما سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیدواری کی حمایت میں ایلون مسک سے زیادہ سرگرم نہیں رہا۔ لیکن ارب پتی ا مسک اور ان کی کاروباری سلطنت کو ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد مثبت اور منفی دونوں پہلوؤں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔