ٹرمپ صدارت کے پہلے دن پہلا کام سرحدی پالیسیوں کے دوبارہ نفاذ کا کرینگے، سینئر مشیر

07 نومبر ، 2024

کراچی ( نیوزڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدر بننے پر پہلے دن تمام سرحدی پالیسیوں کو دوبارہ نافذ کریں گے، ان کے صدر بننے کے پہلے دن کے منصوبے کا انکشاف ان کے سینئر مشیر جیسن ملر نے گڈ مارننگ امریکہ پر بات کرتے ہوئے کیا۔