کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ، بھارت اور سری لنکا نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں اناج کےعوامی ذخیرے کیلئے ہاتھ ملالیا ۔ تینوں ممالک کا استدلال ہے کہ غذائی اجناس کے عوامی ذخیرہ اندوزی اور زرعی درآمدات کے خلاف حفاظتی اقدامات جیسے اہم مسائل کو قائم کمیٹی کے ڈھانچے کے اندر حل کیا جانا چاہیے۔بھارت، پاکستان اور سری لنکا نے عالمی تجارتی تنظیم کے زرعی تجارت کے مذاکرات کے نقطہ نظر کو چیلنج کرنے کے لیے جدوجہد میں شمولیت اختیار کی ہے۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ.تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر ساجد محمود چوہان...
اسلام آباد گریڈ 22کے ریٹائر ڈ افسر بی اے ناصر نے بے نامی ایڈجیوکیٹنگ اتھارٹی میں بطور چیئرمین اپنے عہدے کا...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
واشنگٹن امریکا میں مہنگائی تین سال کی بلند ترین سطح پر ، ٹرمپ کیلئے معاشی چیلنج ،سالانہ افراطِ زر 4.2فیصد تک...
کراچیملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 462 پروازیں آپریٹ، 68 منسوخ کی گئیں جبکہ 35 میں 1 سے 0 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ کراچی...